the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی، 17 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ چترانگدا سنگھ نے باکسنگ کوچ کے ساتھ مارننگ ورک آؤٹ سیشن کیا چترانگدا سنگھ نے سوشل میڈیا پر ورزش کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے باکسنگ کوچ کے ساتھ مارننگ ورک آؤٹ کرتے نظر آ رہی ہیں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے چترانگدا سنگھ نے کیپشن میں لکھاکہ



”مارننگ سیشن وِد ڈریونیل، روک ان پروگریس، مائی پرفیکٹ ورک آؤٹ۔
“ چترانگدا نے اپنے فٹنس کوچ کو ٹیگ کرتے ہوئے شکریہ اداکیا۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے کوچ نے انہیں باکسنگ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
چترانگدا سنگھ آنے والی فلم گیس لائٹ میں سارہ علی خان اور وکرانت میسی کے ساتھ نظر آئیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.