the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 25 جولائی (یو این آئی) بالی و وڈاداکارہ آیوشمان کھرانہ کی آنے والی فلم ڈریم گرل 2 کا پہلا لک ریلیز ہو گیا ہے۔
آیوشمان کھرانہ ان دنوں اپنی سپر ہٹ فلم ڈرم گرل کے سیکیول ڈریم گرل 2 میں



کام کر رہے ہیں۔ ڈریم گرل 2 میں اننیا پانڈے کا اہم کردار ہے۔ فلم ڈریم گرل 2 کا پہلا لک ریلیز ہو گیا ہے، جس میں آیوشمان کھرانہ دوانداز میں نظر آرہے ہیں۔ ایک طرف وہ پوجا اور دوسری طرف کرم کے طور پر نظر آ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.