the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،22جولائی(ایجنسی)مشہوراداکارہ انوشکا شرما ویب سیریز بنانے والی ہیں۔ انوشکا کافی وقت سے فلمی پردے سے دور ہیں۔ سال 2018 میں آنند ایل رائے کی فلم زیرو میں نظر آنے کے بعد انوشکا نے کوئی فلم سائن نہیں کی ہے۔

اس دوران انہوں نے فلموں سے بریک لے کر اپنے شوہر وراٹ کوہلی کے ساتھ وقت بتایا لیکن اب انوشکا جلد ہی واپسی کریں گی۔ انوشکا اپنے پروڈکشن ہاؤس کلین سلیٹ فلمز کے بینر کے تحت مائی نام کی ویب سیریز لے کر آئیں گی۔ یہ ویب سیریز



ایک درمیانی عمر کی خاتون کی زندگی پر مبنی ہے،جو غلطی سے خطرناک مافیہ لیڈر کو مار دیتی ہے۔
جیسے جیسے وقت گزرتا جاتا ہے ،وہ انڈر ورلڈ کی جرم اور سیاسی دنیا میں پھستی چلی جاتی ہے۔ یہ ویب سیریز نیٹ فلکس پر اسٹریم ہوگی۔ سیریز کو اتول مونگیا،تمال سین اور امت ویاس نے لکھا ہے۔ انوشکا اس سیریز میں نظر نہیں آئیں گی لیکن وہ انڈسٹری میں اداکاری کے علاوہ اپنے سائڈ پروڈکشن کو لے کر کافی فعال ہیں۔ امید ہے کہ انوشکا بھی جلد ہی پردہ سیمیں پر واپسی کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.