the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 جنوری (ذرائع) بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے اپنے بوائے فرینڈ اداکار موسیقار ایڈ ویسٹوِک سے منگنی کرلی۔ پیر (29 جنوری) کو ایمی نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جن میں ایڈ ایمی کو پرپوز کرتے ہوئے نظر آ رہے



ہیں-
ایڈ نے ایمی کو سوئٹزرلینڈ کے ایک پل پر پرپوز کیا۔ تصاویر میں ایمی سفید سوٹ میں نظر آرہی ہیں جبکہ ایڈ نے گرے رنگ کی جیکٹ، الیو گرین پینٹ اور جوتے پہنے تھے،  پہلی تصویر میں ایڈ گھٹنوں کے بل بیٹھے نظر آرہے ہیں جب کہ امی حیرت سے اسے دیکھ رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.