the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 11 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم شعلے“ کے کردار گبر سنگھ نے امجد خان کو فلم انڈسٹری میں مضبوط شناخت دلائی تھی۔ اس فلم میں گبر سنگھ کے کردار کے لئے پہلے ڈینی کا نام تجویز کیا گیا تھا۔ فلم شعلے کے لئے گبر سنگھ



والا کردار پہلے ڈینی کو دیا گیا تھا لیکن اس وقت فلم ”دھرماتما میں مصروف ہونے کی وجہ سے انہوں نے شعلے میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ شعلے کے اسکرپٹ رائیٹر سلیم خان کی سفارش پر رمیش پسی نے امجد خان کو گبر سنگھ کا کر دار ادا کرنے کا موقع دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.