the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 12 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کی سپر ہٹ فلم ڈان کی ریلیز کے 42 برس مکمل ہوگئے ہیں۔
اس فلم کے لئے امیتابھ بچن کو فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
اسی برس فلم اداکارہ نوتن نے بھی فلم فیئر ایوارڈ جیتا تھا۔
امیتابھ نے



اس سلسلہ میں ماضی کی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔

امیتابھ نے نوتن کے ساتھ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ وونوں فلم فیئر ایوراڈ لئے ہوئے ہیں۔
امیتابھ نے لکھا ہے ڈان کے 42 برس مکمل ۔
نوتن جی کےساتھ مجھے بھی بیسٹ فلم فیئر ایوارڈ ملا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.