the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ/28نومبر(ایجنسی) ایک امریکی ادا کارہ نے شوہر سے طلاق کے حصول میں ناکامی کے بعد اپنا غصہ اپنے ہاتھوں کی ہوا نکال کر کیا۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی گلو کارہ اور موسیقارہ 'نایا رویرا' کوئی ایک سال پیشتر شوہر سے خلع کے لیے درخواست دی تھی مگر بعد ازاں دونوں نے طلاق کا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔



nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">حال میں ایک بار یہ خبریں سامنے آئیں کہ نایا رویرا نے اپنے شوہر 34 سالہ کامیڈی فن کار رایان ڈورسی پر تشدد کیا۔ تشدد سے شوہر کے چہرے پر زخم آئے اور اس کے ہونٹ بھی زخمی ہوگئے۔
خیال رہے کہ سنہ 1987ء کو پیدا ہونے والی نایا ماری ریویرا کو ٹی کومیڈی ڈراما سیریز'سانٹانا لوبیز' میں اداکاری کے جوہر دکھانے پر شہرت حاصل ہوئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.