the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 3 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنی آنے والی فلم میدان کاٹریلر جاری کر دیا ہے فلم میدان فٹ بال کوچ سید عبدالرحمان کی زندگی پر مبنی ہے۔ امت شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اجے دیوگن نے سید عبدالرحیم کا کردار ادا کیا ہے ، جو 1952سے 1962 تک ہندوستانی فٹ بال کو چ رہے تھے انہیں جدید ہندوستانی فٹ بال کا معمار بھی کہا جاتا ہے فلم میدان



کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے اجے دیوگن نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر فلم میدان کے ایک نئے پوسٹر کے ساتھ ٹریلر ریلیز کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا۔ دل ایک ، سماج ایک ، سوچ ایک۔ دیکھئے ایس۔اے۔ رحیم اور ان کی ٹیم انڈیا کی ان کہی کہانی۔ میدان کے ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ہندوستانی ٹیم کے کوچ عبدالرحیم نے فٹ بال کے کھیل میں تاریخ رقم کرنے کے لیے مشکلات کا سامنا کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.