the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 29 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ جان ابراہم کے ساتھ نظر آئیں گی۔

فلم ہدایت کار نکھل اڈوانی انٹائٹلڈ رومانٹک ڈراما کامیڈی فلم بنا رہے ہیں۔
اس فلم کو بھوشن کمار ، دویا کھوسلہ کمار، نکھل اڈوانی اور جان ابراہم سمیت کئی لوگ پروڈیوس کررہے ہیں۔
ادیتی راؤ



نے فلم جوائن کرنے کی اطلاع اپنے انسٹا گرام پر دی۔

ادیتی نے اس فلم سے اپنی اور جان کی تصویریں شیئر کی ہیں۔
اور لکھا ہےنئی شروعات۔
کہاجا رہا ہے کہ جان اور ادیتی کو فلم میں 1947 کی تقسیم کے دوران ایک عاشق جوڑے کے طور پر دکھایا گیا ہے۔

یہ پریم کہانی تین نسلوں پر مبنی ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.