the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 7 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ پرینکا چوپڑا نے متنازعہ زرعی بل کو لیکر جاری کسانوں کے احتجاج کی حمایت کی ہے۔

انہوں نے پنجابی اسٹار دلجیت دوسنج کی ٹویٹ کو دوبارہ شیئر



کیا ہے اور اس مسئلے کے فوری حل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
اپنے ٹویٹر پیغام میں
انہوں نے لکھا ہیکہ "ہمارے کسان ہندوستان کے غزائ سپاہی ہیں۔
ان کے خدشات کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.