the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/27نومبر(ایجنسی) سینئر برطانوی شہزادہ چارلس نے آج ایک بیان میں اعلان کیا کہ شہزادہ ہیری کی منگنی امریکی اداکارہ اور گرل فرینڈ میگھم مرکل کے ساتھ ہوچکی ہے اور ان کی شادی 2018 کے موسم بہار میں طے پائے گی۔




style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">شاہی کلیرینس ہاؤس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ ہیری (33) اور امریکی ٹی وی اداکارہ میگھم مرکل (36) کی منگنی رواں مہینے کے آغاز میں طے پائی ہے۔

شہزادہ ہیری تاج برطانیہ سے سرفراز ہونے کی قطار میں پانچویں مقام پر ہيں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.