the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8جنوری(ایجنسی) اداکار سری ولبھ ویاس جو کئی بالی ووڈ فلموں میں کام کرچکے ہیں، اتوار کو جے پور میں انتقال ہوگیا-
سری ولبھ ویاس نے بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ علاقائی سنیما میں بھی کام کیا ہے. اتنا ہی نہیں وہ تھیٹر میں بھی کام کرچے ہیں. انہوں نے



سال 2008 میں اپنی خراب صحت کی وجہ سے فلم کو چھوڑدیا. انہوں نے ایک اسٹروک پڑا تھا جس کے بعد وہ پیرالائس ہوگئے تھے انکے بیمار ہونے کے بعد انکا خاندان جے پور شفٹ ہوگیا تھا - جہاں انکا علاج چل رہا تھا- انکے علاج کے لیے عامر خان ،اکشے کمار اور عرفان خان جیسے ستاروں نے بھی مدد کی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.