the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 27 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں کپور خاندان کی چوتھی نسل کی قیادت کرنے والے اداکار رنبیر کپور کی پیدائش 28 ستمبر 1982 کو ہوئی۔
رنبیر نے بالی وڈ میں اپنے آباؤ اجداد کا نام روشن کیا۔ ٣١ سالہ رنبیر پر داد پر تھوی راج کپور، داد راج کپور اور معروف بالی ووڈ اداکار رشی کپور اور اداکارہ نیتو کپور کے بیٹے ہیں۔  
اگر ہم رنبیر کے اب تک کے فلمی کیرئیر پر نظر ڈالیں تور نبیر



نے اپنے کیر ئیر کا آغاز 2007 میں فلم ساوریا سے کیا ہے جس میں انھوں نے ایک ایسے کردار کو مجسم کیا ہے جو اپنی زندگی کو کھل کر جینا پسند کرتا ہے ، جس چیز کو پسند کرتا ہے اس کے بارے میں بات کرتا ہے ، وہ بتاتا ہے کہ اسے جو بر الگتا ہے اس کے بارے میں بولنے سے وہ ہچکچاتا نہیں ہے۔ وہ عاشق جو اپنی محبت کا کھل کر اظہار کرنے سے نہیں ڈرتا لیکن ساتھ ہی اپنی محبت کو بد نام ہونے سے بچانے کے لیے ہر طرح کا خیال رکھتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.