the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 28 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار آدتیہ رائے کپور کا کہنا ہے کہ انہیں فلم عاشقی 3 کا حصہ بن کر خوشی ہوگی۔

آدتیہ رائے کپور نے موہت سوری کے عاشقی 2 اور حال ہی میں آئی فلم ملنگ میں کام کیا ہے۔
موہت سوری عاشقی 3 بنانے جا رہے ہیں۔
عاشقی 2 میں آدتیہ کو کاسٹ کرنے سے منسلک سوال پر موہت نے آدتیہ کو پرفیکٹ چوائس بتایا تھا۔
ملنگ کے پروموشن کے دوران سوری نے کہا تھا، "میں کبھی ایکٹر کو کمرشیل صلاحیت دیکھ کر کاسٹ نہیں کرتا. جب تک وہ رول میں فٹ



نہیں بیٹھتا تب تک میں اسے اپنی فلم میں نہیں لیتا. میں نے عاشقی 2 کے لئے آدتیہ کو کاسٹ کیا تھا. اس سے پہلے اس نے فلموں میں کریکٹر رولس کئے تھے لیکن کبھی لیڈ رول میں نظر نہیں آیا تھا. میں آدتیہ سے جب ملا تو مجھے وہ عاشقی 2 کے لئے پرفیکٹ لگے۔

آدتیہ سے جب عاشقی 3 کے بارے میں پوچھا گیا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ انہیں اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے. ان سے جب پوچھا گیا تھا کہ کیا وہ عاشقی 3 کا حصہ بنیں گے تو انہوں نے کہا تھا کہ انہیں عاشقی 3 کا حصہ بن کر کافی خوشی ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.