the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16نومبر(ایجنسی) عمران ہشمی طویل عرصے سے اسکرین سے دور ہیں اور انکے فینس بڑی اسکرین پر کافی انتظار کررہے ہیں، اگر آپ بھی انکے فینس میں سے ایک ہیں تو آپ کے لیے خوشخبری ہے، عمران ہاشمی فلم چیٹ انڈیا کے ساتھ ایک بار پھر بڑے پردے پر واپسی کررہے ہیں، ایسے میں عمران کی اس فلم



کا ٹریزر ریلیز ہوگیا ہے، حال ہی میں فلم کا پوسٹر ریلیز ہوا تھا، اور اسکی کافی مزیدار ٹیگ لائن بھی ہے، نقل میں ہی عقل ہے.

عمران کی اس فلم میں راکیش سنگھ کے کردار میں نظر آنے والے ہیں، ٹریزر کی شروعات میں عمران کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں اوپر والا دعا قبول کرتا ہے میں صرف کیش لیتا ہوں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.