the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
صنئی دہلی/12فروری(ایجنسی) مشہور شخصیات کی لائف کے بارے میں جاننے کے لیے فینس کافی دلچسپی رکھتے ہیں. وہ ان کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں. فلم انڈسٹری کی ٹاپ پروڈیوسروں میں سے ایک ایکتا کپورنے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے یہ انکا ویلنٹائن ہے.


42 سال کے ہونے کے بعد بھی



ابھی تک شادی نہیں کی اس کی وجہ جاننے کے بارے میں کئی بار سوال پوچھے جاتے ہیں، خیر اب بات کرتے ہیں انکا ویلنٹائن کون ہے تو بتادیں کہ یہ بڑے ڈائریکٹر، پروڈیوسر یا سپر اسٹار نہیں بلکہ ایک اسٹار بچہ ہے. دراصل حال ہی میں ایکتا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے بھائی تشار کپور کے بیٹے کی ایک تصویر شیئر پوسٹ کرتے ہوئے اپنا ویلینٹائن بتایا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.