the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/29جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار انل کپور پہلی مرتبہ اپنی بیٹی سونم کپور کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔ انل کپور اپنی بیٹی سونم کے ساتھ اپنی آنے والی فلم "ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا" میں نظر آئیں گے۔ سونم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فلم میں اپنا لک فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اس فلم میں سونم اور انل کپور باپ بیٹی کے رول میں نظر آئیں گے۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
یہ فلم ودھو ونود چوپڑا کی بہن شیلی دھر ہدایت کررہی ہیں۔ ودھو ونود چوپڑا اور راج کمار ہیرانی اسے پروڈیوس کررہے ہیں۔ اس فلم میں سونم کے علاوہ جوہی چاولہ بھی نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ فلم میں راج کمار راؤ بھی ہوں گے جو سونم کپور کے عاشق کا رول ادا کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.