the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 19 مئی (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا کے خلاف پریوینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت فحش فلموں کی تیاری اور تشہیر میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں معاملہ درج



کیا ہے۔

ای ڈی کے ذرائع نے بتایا کہ کندرا نے 'ہاٹ شاٹس' نامی ایپ کو برطانیہ کی ایک کمپنی کینرین کو فروخت کیا ہے، جس کے مالک ان کے بہنوئی پردیپ بخشی ہیں۔

ایپ کو کندرا کی کمپنی آرمز پرائم میڈیا لمیٹڈ کے ذریعے تیار کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.