: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوچی۔ 5 اپریل (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کی خلاف ورزی کے الزام میں ملیالم فلم ایمپور ان کے پروڈیوسر
اور بزنس مین گو کلم گو پالن کے دفاتر پر چھاپے مارے۔ ذرائع نے بتایا کہ ای ڈی کی کوچی یونٹ نے چنئی یونٹ کے ساتھ مل کر چنئی اور کیرالہ میں فلم ساز کے مختلف دفاتر پر چھاپے مارے۔