: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/4جون(ایجنسی) سلمان خان کا مقبول ریالٹی شو دس کا دم آج سے شروع ہونے والا ہے ۔ یہ اس شو کا تیسرا سیزن ہے۔ اس بار شو کے لئے ممبئی کی فلم سٹی میں آلیشان سیٹ لگایا گیا ہے ۔ اس مرتبہ خاص یہ بھی ہے کہ یہ شو پیر کے روز سے کر جمعہ تک آیئے گا۔ اس سے قبل یہ شو ویکینڈ میں آتا تھا ۔ میڈیا خبروں کے مطابق اس شو میں حصہ لینے والے شرکاء کو دس ہزار سےلے کر دس کروڑ روپیے تک کے انعام دئے جائیں گے۔
font-size: 18px; text-align: start;"> قابل غور ہے کہ سال 2008 میں " دس کا دم" کے ساتھ سلمان خان نے ٹی وی میں اپنی اچھی شروعات کی تھی۔ اس شو کے ساتھ جہاں سلمان خان کو ٹی وی کی دنیا میں قدم رکھنے میں مدد حاصل ہوئی ، تو وہیں سونی ٹی وی کو بھی ٹی آر پی کا خوب فائدہ ہوا تھا۔ جہاں تک سیزن 3 کی بات ہے ، تو اس بار 26اپیسوڈ ہوں گے۔ خبروں کے مطابق اس شو کو ہوسٹ کرنے کے لئے سلمان خان کو قریب 80 کروڑ روپیے ملیں گے۔