: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی،10 ستمبر(ذرائع) دبئی کی شہزادی شیخہ ماہرہ محمد راشد المکتوم انسٹاگرام پوسٹ میں عوامی طور سے اپنے شوہر سے طلاق لے لیا تھا، نے اپنانیا پرفیوم طلاق، نام سے لانچ کیا ہے- شہزادی نے گذشتہ پیر کو انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے برانڈ ، ماہرا ایم1 کے تحت
پرفیوم کا ٹیزر بھی شیئر کیا تھا، جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔
پوسٹ میں دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم کی 30 سالہ بیٹی نے اس پرفیوم کو "طلاق" کے نام سے مارکیٹ میں لانچ کیا۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ پرفیوم ایک بہت ہی خوبصورت سیاہ رنگ کی بوتل میں دستیاب ہے۔