the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 23 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار دوستانہ 2میں اداکاری کرتے ہوئے نظر آسکتے ہیں بالی وڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر اپنی سپر ہٹ فلم دوستانہ کا سیکوئل بنانے جارہے ہیں ہلے کارتک ارین کو فلم دوستانہ 2 کے لئے منتخب کیا گیا تھا۔
کارتک کے فلم سے باہر ہونے کے بعد میکرز اس فلم کے لئے



ایک نیا چہرہ تلاش کر رہے ہیں۔
ایسا کہا جارہا ہے کہ کرن جوہر اس فلم میں کارتک کی جگہ اب اکشے کمار کولینے جارہے ہیں۔

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اکشے نے فلم دوستانہ۔
2 کے لئے حامی بھر دی ہے حالانکہ ان دنوں اکشے اپنے دوسرے پروجیکٹس میں مصروف ہیں ، اسی وجہ سے وہ اس فلم کی شوٹنگ 2022 میں شروع کرسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.