the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی،۳۱ دسمبر (یو این آئی) بالی ووْد اداکار نانا پاٹیکرنے کورونا وائرس (کووڈ۱۹) سے نمٹنے کے لئے پی ایم، سی ایم فنْد میں عطیہ دیا ہے۔

نانا پاٹیکر نے ایک ویڈیو شیئر کرکے عطیہ دینے کی اطلاع دینے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو انتہائی ضروری صلاح بھی دی ہیں۔

نانا یہ عطیہ اپنی این جی او نام کی فاؤنڈیشن کی جانب



سے دے رہے ہیں۔
ویڈیو میں نانا نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت ہمیں ذات اور مذہب کو بھول کر حکومت کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے۔
اس مشکل وقت میں حکومت ا ن حالات سے تنہا نہیں لڑسکتی۔
ہمیں اپنی ذمہ داری اٹھانی ہوگی۔

پی ایم اور سی ایم فنڈ کے لئے پچا س پچاس لاکھ روپے کے دو چیک فاؤنڈیشن کے توسط سے بھیجےجائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.