the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 28 اپریل (یو این آئی) کامیڈین کپِل شرما کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے بعد ان کے شو میں ڈاکٹر اور پولیس پہلے سیلی بیرٹیرز گیسٹ ہوں گے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبھی طرح کی شوٹنگ بند ہیں۔
لاک ڈاؤن کی وجہ سے کپِل شرما کا شو بھی بند



ہے۔

ٹوئٹر پر شرما نے بتایا کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد اپنے شو پر وہ سب سے پہلے ڈاکٹروں اور پولیس پر ایک اسپیشل شو کرنا چاہیں گے۔
کیونکہ ان دونوں نے کورونا وائرس کے دوران 24 گھنٹوں اور ساتوں دن اپنی جان جوکھم میں ڈالتے ہوئے اپنے فرائض کا بخوبی انجام دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.