the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،8مئی(ایجنسی)اداکارہ دشاپٹانی کا کہنا ہے کہ انہیں کک2 کی پیش کش نہیں کی گئی ہے۔ ساجد ناڈیاوالا نے سلمان خان اور جیکولین فرنانڈس کو لے کر سپرہٹ فلم کک بنائی تھی۔ ساجد اب سلمان کولے کر کک2 بنانے والے ہیں۔ دشا ان دنوں سلمان کے ساتھ فلم بھارت میں کام کررہی ہیں۔ ایسا کہا جارہا ہے کہ دشا ،سلمان کے ساتھ کک2 میں بھی کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔  دشا سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے



ان خبروں کو خارج کردیا اور کہا کہ انہیں کک2 کی پیش کش نہیں کی گئی ہے۔ حالانکہ دشا دل سے چاہتی ہیں کہ انہیں سلمان کے ساتھ کک2 میں کام کرنے کا موقع ملے۔

فی الحال تو وہ بھارت کےلئے ہی پرجوش ہیں۔ اس فلم میں سلمان کے ساتھ کام کرنا ان کے لئے خواب کا پورا ہونے جیسا ہے۔ پانچ جون کو ریلیز ہونے والی فلم ’بھارت‘ میں سلمان اور دشا کے علاوہ کٹرینہ کیف ،جیکی شراف اور تبو بھی اہم کردار میں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.