: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 18 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے سوشل میڈیا پر اپنی ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کی ہے دیشا پٹانی خود کو فٹ رکھنے کے لیے جم میں سخت محنت کرتی ہیں دیشا اکثر اپنی ورزش کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں دیشا نے جم سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ جم میں وزن اٹھا رہی ہیں
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دیشا نے کیپشن میں لکھا ’’ریک پل 5 ریپس 80 کلو دیشا پٹانی نے حال ہی میں نیٹ فلکس کی ویب سیریز یہ ’ کالی کالی آنکھیں‘ کے ٹائٹل ٹریک یہ کالی کالی آنکھیں کے ریمکس ورژن پر رقص کیا تھا۔
دیشا پٹانی کی آنے والی فلموں میں ایک ولن ریٹرنس، یودھا، ہیروپنتی ۔