the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6نومبر(ایجنسی) دیوالی کے موقع پر بالی ووڈ اداکارہ disha-patani دیشا نے اپنے فینس کو دیوالی مبارکباد دی ہے، بالی ووڈ ساتارے دیوالی کی پارٹی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں، ساتھ ہی اپنی روایتی ڈریس سے بھی لوگوں کا دل جیتنے کی کوشش کرررہے ہیں، وہیں اپنے گلیمرس انداز کے لیے مشہور بالی ووڈ ادکارہ دیشا پٹانی نے بھی انسٹاگرام پر پیر کو تصویر شیئر کی ہے، لیکن اپنی اس تصویر کی وجہ سے دیشا کو سوشل میڈیا پر ٹرول کیاجارہا ہے.

دراصل دیشا نے جو تصویر شیئر کی اس میں وہ دیوالی کے موقع پر گولڈن لہنگا پہنا ہوا ہے، اور ہاتھوں میں دیا پکڑا ہوا ہے، لیکن لہنگا کے ساتھ وہ چولی کی جگہ اسپورٹس برا پہنی ہوئی ہے، بس یہی وجہ سے لوگوں کو انکی یہ تصویر



پسند نہیں آرہی ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.