the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 جنوری (یو این آئی) بالیوڈ اداکارہ دیشا پٹانی دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے لئے کافی پرجوش ہیں۔

دیشا پٹاني نے سلمان خان کے ساتھ فلم ’بھارت‘ میں کام کیا تھا۔ وہ سلمان خان کے ساتھ ایک اور فلم ’رادھے‘ میں کام کریں گی ۔ فلم ’رادھے‘ 2020 عید کے موقع پر ریلیز ہوگی ۔
دیشا پٹاني فلم ’رادھے‘ میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے لئے بہت خوش ہیں۔

دیشا پٹانی نے کہا ’’سلمان سر بالی



وڈ میں کئی سالوں سے بڑے اسٹار رہے ہیں ، میں نے کبھی بھی نہیں سوچا تھا کہ فلم ’بھارت‘ کے بعد میں ان کے ساتھ دوبارہ کام کروں گی۔مجھےیہ جان کر بہت خوشی ہے کہ میں سلمان خان کے ساتھ دوبارہ کام کروں گی ۔ جب فلم رادھے میں مجھے کام کرنے کا موقع ملا تو میں ساتویں آسمان پر تھی۔

 

مجھے یہ کہانی بہت پسند ہے اس کے علاوہ مجھے سر کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کو موقع ملے گا۔
مجھے لگتا ہے کہ یہ میری محنت اور میری خوش قسمتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.