the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،6مارچ(ایجنسی)اداکار Tiger Shroff ٹائگر شراف ،Disha Patani دشا پٹانی کو اچھی دوست مانتے ہیں۔

ٹائگر شراف اور دشا پٹانی بالی ووڈ کے سب سے مشہور جوڑوں میں سے ہیں۔ دونوں نے باغی 2 میں ساتھ کام کیا تھا۔ ان کے مداحوں کو ان کی جوڑی بہت پسند ہے۔ دونوں اکثر کئی پروگراموں میں ساتھ پہنچتے



ہیں۔ دونوں نے کبھی بھی اپنے رشتے کا اعتراف نہیں کیا ہے۔ اب ٹائگر نے دشا کے ساتھ اپنے رشتے کے بارے میں بات کی ہے۔

ٹائگر سے دشا کے ساتھ ان کے رشتے کے بارے میں پوچھا گیا۔ اس کے جواب میں ٹائگر نے کہا کہ وہ دونوں اچھے دوست ہیں اور اس لئے ساتھ میں نظر آتے ہیں۔ ٹائگر نے کہا کہ دشا ان کی اچھی دوست ہیں اس لئے وہ ان کے ساتھ کافی یا ڈنر پر ساتھ جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا،"اس کے علاوہ لوگوں کو جو سمجھنا ہے سمجھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.