the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 21 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنی آنے والی فلم ’’ایک ولن ریٹرنس‘‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔

دیشا پٹانی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔
دیشا پٹانی نے سوشل میڈیا پر اپنی آنے والی فلم ’’ایک ولن ریٹرنس‘‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے کی اطلاع دی۔

دیشا پٹانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ انسٹا کہانیاں شیئر



کی ہیں۔
کہانی میں دیشا نے 'ایک ولن ریٹرنس' کے شوٹنگ سیٹ سے اپنی ٹیم کے ساتھ دو گروپ فوٹو شیئر کیے۔
تصویر کو شیئر کرتے ہوئے دیشا نے لکھا ’’اٹس اے ریپ ہیش ٹیگ ایک ولن ریٹرنس‘‘۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ فلم 'ایک ولن ریٹرنس' میں دیشا پٹانی کے علاوہ جان ابراہم، ارجن کپور اور تارا ستاریا اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
فلم کی ہدایت موہت سوری دے رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.