the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/10اکتوبر(ایجنسی) ٹیلی ویژن کے جانے مانے مشہور ڈائریکٹر طلعت جانی talat-jani کا انتقال ہوگیا.دراصل، 6 اکتوبر کو طلعت کے باتھ روم میں پیر پھسلنے کی خبریں آئی تھی اور اسکے بعد سے ہی وہ ہسپتال میں شریک تھے. طلعت کا آئی اے ایس آئی ایس ہسپتال میں علاج چل رہا تھا.



حالانکہ، انکی حالت نازک بنی رہی. رپورٹوں کے مطابق، انکے آخری سانس لینے سے قبل دو بار اسٹروک آیا تھا. بتادیں کہ طلت ٹی وی پر سب سے لمبے وقت تک چلنے والے سیریل کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی، میں بطوراسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کیا تھا.

طلعت نے اپنے ہدایت کے وقت 12 ٹی وی سیریز کی ہدایت کیے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.