the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،30جون (یواین آئی) ممبئی کی فلم انڈسٹری کے معروف اداکاردلیپ کمار کو آج سانس لینے میں دقت کے بعد دوبارہ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔جبکہ ایک اور دوسرے اداکار نصیرالدین شاہ کو بھی نمونیہ کی وجہ سے اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔
دلیپ کمار کو اس ماہ کے اوائل میں علاج کے لیے داخل کیا گیا تھا۔ایک بار پھر 98 سالہ فن کار کو



ہندوجا اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے لیکن حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔ دلیپ کمار کو کل سانس لینے میں تکلیف کے بعد اسپتال لایا گیا تھا۔
نصیرالدین شاہ 70 سال کی عمر کو پہنچ چکے ہیں اور ذرائع کے مطابق نمونیہ سے پریشانی کے بعد دوروزقبل اسپتال داخل کیاگیا تھا۔دونوں ہی اداکار اپنے اپنے دور کے لیجینڈ مانے جاتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.