: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 7 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کے شہرہ آفاق اداکار دلیپ کمار کو فی الحال آکسیجن سپورٹ پر رکھا گیا ہے، جنہیں سانس کی تکلیف ہونے پر اتوار کے روز یہاں اسپتال میں داخل کیا گیا تھااور ان کی حالت مستحکم
ہے۔
خاندانی ذرائع نے پیر کے روز یہ اطلاع دی۔
آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ان کی اہلیہ سائرہ بانو کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی گئی ہیلتھ اپڈیٹ کے مطابق "دلیپ صاحب وینٹی لیٹر پر نہیں بلکہ آکسیجن سپورٹ پر کھے گئے ہیں۔