the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 8 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کے ہی مین دھرمیندر نے فٹ رہنے کے لئے یوگا اور واٹر ایروبکس شروع کردی ہے۔

دھرمیندر ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں۔
دھرمیندر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ان کی فٹنس کا کمال دیکھا جا سکتا ہے۔

دھرمیندر نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں



وہ اپنے فارم ہاؤس کے چھوٹے سے سوئمنگ پول کے اندر واٹر ایروبکس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
اس ویڈیو کے ساتھ دھرمیندر نے لکھا ’’دوستو ، اس کے آشیرواد اور آپ کی نیک خواہشات کے پیش نظر میں نے یوگا اور ہلکی ورزش کے ساتھ واٹر ایروبکس شروع کردی ہے۔
صحت اوپر والے کی ایسی نعمت ہے جو ہمیشہ رہنی چاہئے۔
خوش ، صحت مند اور طاقتور رہئے ”۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.