: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے ہی مین دھرمیندر نے سوشل میڈیا پر شبانہ اعظمی کے ساتھ ایک کینڈڈ تصویر شیئر کی ہے دھرمیندر ان دنوں کرن جوہر کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں کام کر رہے ہیں اس فلم میں ھرمیندر کے علاوہ شبانہ اعظمی، جیا بچن، عالیہ بھٹ، رنویر سنگھ اہم کردار میں ہیں دھرمیندر نے ٹویٹر پر
شبانہ اعظمی کے ساتھ ایک کینڈڈ تصویر شیئر کی ہے۔
دھرمیندر نے 'راکی اور رانی کی پریم کہانی' کی شاندار جھلک شیئر کی ہے۔
تصویر میں دھرمیندر اور شبانہ دونوں ایک دوسرے کو پیار سے تھامے نظر آ رہے ہیں۔
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے دھرمیندر نے لکھا ہے ’’عشق ہےمجھے کیمرے سے اور شاید کیمرے کو مجھ سے‘‘۔