the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 17 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے ہی مین دھرمیندر کو سادھنا کے ساتھ زیادہ کام نہ کرنے پر افسوس ہے۔

دھرمیندر ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔
دھرمیندر نے اداکارہ سادھنا کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر میں دونوں مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور اس تصویر میں دونوں نے ہاتھوں میں ڈرنک پکڑی ہوئی ہے ۔
دھرمیندر جہاں سوٹ میں نظر آرہے ہیں وہیں سادھنا اس وقت کی پسندیدہ آؤٹ فٹ ساڑھی پہنی ہوئی ہیں



۔

دھرمیندر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ سادھنا ایک نہایت ہی شاندار فنکارہ اور بہترین شخصیت۔
افسوس ، میں ان کے ساتھ ایک ہی فلم کرپایا ۔
کچھ روز پہلے ہی دھرمیندر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔
یہ ویڈیو دلیپ کمار کی فلم ’فٹ پاٹھ‘ کی تھی۔
اس ویڈیو کے ساتھ دھرمیندر نے لکھا تھا ، 1952 میں جو ہورہا تھا، آج بھی کچھ ایسا ہی ہورہا ہے۔
اس کے ساتھ ہی دھرمیندر دوائیوں کی کالابازاری کرنے والوں پر سخت تنقید کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.