: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 15 فروری (یو این آئی) دھرمیندر اور نصیر الدین شاہ اوٹی ٹی پلیٹ فارم زی 5 کی نئی سیریز تاج ڈیوائڈ بائے بلڈ میں جوڑی بناتے نظر آئیں گے۔
زی 5 نے اپنی اب تک کی سب سے بڑی اور یجنل سیریز ' تاج- ڈیوائیڈ ڈ بائے بلڈ کا اعلان کیا۔ سیریز میں نصیر الدین شاہ شہنشاہ اکبر کی شکل میں، ادیتی راؤ حیدری انار کلی،
آشیم گلائی راج کمار سلیم کے کردار میں، راج کمار مراد کے کردار میں طحہ شاہ، راج کمار دانیال کی شکل میں سے کمار مہرا، رانی جودھا بائی کے کردار میں سندھی مریدول، زرینہ وہاب رانی سلیمہ کے کردار میں، مہر النساء کے کردار میں سور سینی میترا، مرزا حکیم کے کردار میں راہل بوس اور دھر میندر شیخ سلیم کرسٹی کے کردار میں نظر آئیں گے۔