ممبئی ، 26 مئی (یو این آئی) جنوبی ہند کے فلموں کے سپر اسٹار دھنش اور ناگار جن کی آنے والی فلم کبیر اکا نیا ٹیزر جاری کیا گیا ہے۔
فلم کبیر ابنانے والوں نے کبیر اکاٹرانس کے نام سے ایک نیا ٹیزر جاری کیا ہے۔
اس فلم میں تین نیشنل ایوارڈ یافتہ تجربہ
کار اداکار ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
دھنش، وژنری ڈائریکٹر شیکھر کمولا اور میوزک لیجنڈ دیوی سری پر ساد ایک ساتھ مل کر ایک
ایسی فلم بنا رہے ہیں جو صرف ایک سنیما تجربہ سے زیادہ ہے۔
ٹیزر میں ناگار جن، رشمیکا منڈ نا اور جم سربھ کی حیرت انگیز جھلکیاں بھی ہیں۔