the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی) ٹی وی اداکارہ حنا خان ٹی وی انڈسرٹی کی ایک بڑا نام ہے. انہوں نے اپنے چھوٹے پردے کا سفر ٹی وی سیریل یہ رشتہ کیا کہلتا سے کیا تھا- اور اب وہ کلرس کے ریالٹی شو 'بگ بگ باس 11 میں نظر آرہی ہیں. اس شو میں انکے لوکس ، کپڑے، ڈیزائنس ناظرین کو کافی پسند آرہی ہیں.

کچھ عرصے پہلے جب گھر میں بگ باس کے پرانے کنسٹنٹ رہن مہرا کی انٹری ہوئی تھی تو انہوں نے حناکے اسٹائل آئیکن کا خطاب دیا تھا- . اس کے بعد، ٹویٹر پر ایک ڈیزائنر نروشا نکہت 

!important; flex-wrap: wrap; -webkit-box-align: center; align-items: center; line-height: 1.2; font-family: Helvetica, Roboto, " segoe="" ui",="" calibri,="" sans-serif;="" font-size:="" 16px;="" text-align:="" left;="" white-space:="" nowrap;"="">NEERUSHAA NIKHAT
 نےاپنے واٹس ایپ پر حنا کی اسٹائلش بھیجے گئے ایک میسج کے اسکرین شاٹ کو شیئر کیا- اسکے ساتھ انہوں نے حنا پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ گھر میں مانگے ہوئے کپڑے لیکر گئی ہے اور انکے اسٹائلش نے انہیں بھی میسج بھیجا تھا- لیکن انہو ں نے اپنے ڈایزائن نہیں دیے .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.