the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 24 اپریل (یو این آئی ) ہندی فلموں کے مشہور اداکار رتیش دیش مکھ نے لوگوں سے ماسک پہننے کی اپیل کی ہے۔

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دو ران رتیش دیش مکھ نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ ماسک پہن کر ہی گھر سے باہر جائیں اور اپنا خیال رکھیں۔
رتیش دیش مکھ نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس میں وہ اپنے مداحوں سے ماسک پہننے کی اپیل کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

رتیش دیشمکھ یہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں ’’ماسک پہنو اور صحیح طریقے سے پہنو‘‘۔
رتیش دیشمکھ کی ویڈیو میں ’کر ہر میدان فتحُ‘ گانا بھی چل رہا ہے۔
ویڈیو کے آخر میں ایک پیغام آتا ہے کہ اپنا خیال رکھیئے، کورونا وبا کی دوسری لہر کافی خوفناک ہے۔



sans-serif; letter-spacing: 0.2px; background-color: rgb(255, 255, 255);">He captioned the post with the hashtags, "#maskupindia #maskup."


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.