the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/23نومبر(ایجنسی) دیپکا پڈوکون ان دنوں فلم 'پدماوتی' کی وجہ سے خبروں میں ہے، لیکن اب خبروں کی مانیں تو سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں ملکہ پدماوتیی بننے والی اداکارائیں دیپکا اب 'جنگلی بلی' بننے کے لئے تیار ہیں . دراصل ڈی این اے کی خبر کے



مطابق ایسی خبریں آ رہی ہیں کہ آنے والی فلم 'ڈان 3' میں اب دیپکا، پرینکا چوپڑا کی جگہ لے سکتی ہیں اور اس کی وجہ ہیں شاہ رخ خان.

فرحان اختر نے اپنی فلم 'ڈون 3' کا تیسرے پارٹ کا اعلان پہلے ہی کرچکے ہیں، جس میں شاہ رخ خان ایک بار پھر ڈان کے طور پر نظر آئیں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.