the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،23 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکاری دیپیکا پاڈوکون تیلگو فلم کے لئے 20 کروڑ روپے کی فیس لیں گی۔

اس فلم میں دپیکا پاڈوکون اور سپر اسٹار پربھاس کی جوڑی سلور اسکرین پر نظر آسکتی ہے۔
یہ فلم تیلگو میں بنائی جارہی ہے



جسے بعد میں ہندی اور تمل میں بھی ڈب کیا جائے گا۔
یہ سائنس فکشن فلم ہوسکتی ہے۔
ناگا اشون اس فلم کی ہدایت کریں گے۔

ہدایت کار نے اس فلم کے لئے پربھاس کو 50 کروڑ روپے فیس دی ہے ۔
دیپکا بھی اس فلم میں 20 کروڑ روپے کی فیس لے سکتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.