the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21جنوری(یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کی آنے والی فلم ’گہرائیاں‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے ڈارکٹر شکن بترا کی فلم ’گہرائیاں‘ کا ٹریلیز ہوگیا ہے۔
اس فلم میں دیپکا پاڈوکون، سدھانت چترویدی، اننیا پانڈیا اور دھریہ کروا کے اہم کردار ہیں۔
فلم گہرائیاں کے ٹریلر میں دیپیکا اور سدھانت کے مابین



کمسٹری کو لوگ خوب پسند کررہے ہیں۔
ٹریلر میں کئی کسنگ اور انٹی میٹ مناظر دکھائے گئے۔
فلم میں دیپیکا پاڈوکون اور سدھانت چترویدی کے مابین ایکسٹر میریٹل افیئر دکھایا گیا ہے۔

جوسکا فلم کے تعاون سے وائے کوم 18اسٹوڈیوز اور دھرما پروڈکشنس کی طرف سے مل کر پروڈیوس کی گئی فلم ’گہرائیاں‘ کا ورلڈ پریمیئر 11فروری 2022کو ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.