the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فلم، 4 مئی (ذرائع) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پاڈوکون کے والد اور سابقہ ​​بیڈ منٹن چیمپیئن پرکاش پاڈوکون کورونا انفیکشن سے متاثر ہوگئے ہیں-
انہیں حال ہی میں



ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے- اتنا ہی نہیں اداکارہ کی ماں اجولا پاڈوکون اور بہن انیشا پاڈوکون بھی کورونا کی زرد میں آگئی ہے- وہیں خبروں کی مانیں تو دپیکا کے والد اگلے ہفتے ڈسچارج ہوسکتے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.