the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی،26مارچ(ایجنسی)مشہور اداکار اجے دیوگن اور دیپیکا پڈوکون کی فلمیں باکس آفس پر ایک ہی دن ریلیز ہونے جارہی ہیں۔

ان دنوں اجے دیوگن فلم "Tanhaji - The Unsung Warrior تاناجی:دی ان سنگ واریئر"میں کام کررہے ہیں۔ فلم میں کاجول اور سیف علی خان بھی اہم کردار میں ہیں۔ اجے کی"تاناجی" ایک تاریخی فلم ہے۔ اس کی ہدایت اوم راؤت کررہے ہیں۔ پہلے یہ



فلم 22نومبر کو اسی سال ریلیز ہونے والی تھی ،لیکن فلم کا کچھ کام ابھی پورا نہیں ہوا ہے جس میں وقت لگےگا اس لئے فلم کی ریلیز ڈیٹ آگے بڑھادی گئی ہے۔ اب یہ فلم اگلے ساتھ 10جنوری کو ریلیز ہوگی۔

دوسری جانب دیپیکا پڈوکون ان دنوں میگھنا گلزار کی فلم چھپاک میں کام کررہی ہیں۔ یہ فلم لکشمی اگروال پر ہوئے ایسڈ اٹیک کی دردناک کہانی ہے اور یہ فلم بھی اگلے سال 10جنوری کو ریلیز ہوگی۔ اس طرح یہ دونوں فلمیں ایک ہی دن ریلیز ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.