the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 26 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کی ڈمپل گرل دیپیکا پادوکون فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ پھر سے کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔

دیپکا پادکون، بھنسالی کے ساتھ ’گولیوں کی راس لیلا: رام لیا، باجی راؤ مستانی اور پدماوت میں کام کر چکی ہیں۔
دیپیکا ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کر سکتی ہیں۔
سنجے لیلا بھنسالی ان دنوں عالیہ بھٹ کے ساتھ ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ بنا رہے ہیں۔
سنجے لیلا بھنسالی کا اگلا پروجیکٹ ’بَیجو باورا ہے۔
یہ فلم سنہ 1952 میں میں بنی



بَیجی باورا کی ریمیک ہے۔
بیجو باورا میں بھارت بھوشن اور مینا کماری نے اہم کردار اد کی تھی۔

بتایا جا رہا ہے کہ فلم ’بیجو باورا‘ کے لیے بھنسالی نے دیپیکا پادوکون کو اپروچ کیا ہے۔
یہ کردار ڈکیت کوین روپمتی کا ہے۔
اس سے قبل فلم بیجو باورا میں ڈکیت کوین روپمتی کا کردار کلدیپ کور نے ادا کیا تھا۔
بتایا جا رہا ہے کہ بھنسالی اور دیپیکا کے درمیان پروجیکٹ کے سلسلے میں بات چیت ہو چکی ہے۔
اگر سب کچھ درست رہا تو دیپیکا ایک بار پھر بھنسالی کی فلم میں کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.