: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/6اکتوبر(ایجنسی) کچھ دن پہلے خبر آئی تھی کہ دیپکا پاڈوکون اپنا پروڈکشن ہاؤس کھولنے جارہی ہیں۔ تازہ اپ ڈیٹ ہے کہ دیپکا پروڈکشن کے ساتھ ہی فلم میں لیڈ رول بھی کریں گی۔ فلم میں وہ ایسڈ اٹیک جھیل چکی لکشمی اگروال کا رولکرنے جارہی ہیں۔ جس کی ہدایت میگھنا گلزار
کریں گی.
لکشمی کی کہانی سننے کے بعد دیپکا نے اس فلم کا پروڈیوسر بننے کا آفر دیا تھا۔ لکشمی 15 سال کی تھی جب اس پر 32 سال کے آدمی نے ایک طرفہ پیار کی وجہ سے ایسڈ پھیک دیا تھا۔ آج وہ ایک این جی او کی ڈائریکٹر ہے۔ جو ایسڈ اٹیک کے متاثرین لوگوں کی مدد کرتا ہے۔.