: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلم، 5 مئی (ذرائع) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کے والد سابق بیڈمنٹن پرکاش پاڈوکون ، ماں اجولا اور بہن انیشا پاڈوکون کے کورونا انفیکشن سے متاثر ہونے کے بعد اب دیپیکا پاڈوکون کی بھی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے-
اداکارہ نے پچھلے ہفتے ہی کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا، لیکن اتنے احتیاط برتنے کے بعد بھی وہ کورونا کی زرد میں آگئی-
والد کی طبعیت خراب ہونے پر انہیں ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے، وہیں خبروں کی مانیں تو دیپیکا پاڈوکون کے والد الگے ہفتے تک ڈسچارج ہوسکتے ہیں-