ممبئی، 28 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پاڈوکون سویڈن کے اسٹاک ہوم میں کارٹیئر ہائی جیولری ایونٹ میں جلوہ بکھیرا۔
دیپیکا پاڈوکون نہ صرف ہندوستان کی سر فہرست اداکارہ ہیں بلکہ ایک گلوبل آئیکون بھی ہیں، دیپیکا پای روون نه صرف ہندوستان کی سر
فهرست جو انٹر نیشنل لگژری ورلڈ میں ہندوستان کی پہلی گلوبل لگژری برانڈ ایمبیسیڈر بن کر مضبوط انٹر موجودگی درج کرارہی ہیں۔
حال ہی میں دیپیکا سویڈن کے اسٹاک ہوم کوئین موڈ آن ! اسٹاک ہوم میں کارٹیئر جویلری ایونٹ میں شامل ہوئیں، جس میں ان کا ریڈ انداز دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔