: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/21جون(ایجنسی) دیپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ طویل وقت سے رشتے میں ہیں۔ ان کے مداح اس خبر کا انتظار کررہے تھے کہ دیپکا اور رنویر کب ایک دوسرے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔
ایسے میں جو خبر سامنے آرہی ہے وہ ان کے فینس کے لئے ایک خوشخبری
ثابت ہورہی ہے۔ خبر کے مطابق دیپکا اور رنویر 10 نومبر کو شادی کرنے والے ہیں۔
اسپاٹ بوائے میں شائع خبر کے مطابق 10 نومبر ہی وہ خاص دن ہے، جب رنویر سنگھ دیپکا پادوکون شادی کے پاک رشتے میں منسلک ہوجائیں گے۔
اس سے قبل دونوں کی شادی کی تاریخ 19 نومبر طے کی گئی تھی، جو کسی کو پسند نہیں آئی۔ اس کے بعد تاریخ کو تھوڑا اوربڑھایا گیا۔ اب 10 نومبر کو دونوں بیوی شوہر کے طورپر ہمیشہ کے لئے ایک دوسرے کے ہوجائیں گے۔